بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اقدس ﷺ نے فرمایا " سنو ! مجھے منع کیا گیا ہے کہ میں رکوع یا سجدے میں قرآن کی قراءت کروں، رکوع میں رب تعالیٰ کی تعظیم بیان کرو اور سجدے میں دعا کی کوشش کرو، تمھارے لیے قبولیت کی پوری توقع ہے۔"
صحیح مسلم 479
No comments:
Post a Comment