40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Tuesday, 31 December 2024
موت کی آرزو کرنے کی ممانعت
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر بُرا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کرلے۔
No comments:
Post a Comment