بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
مُخبرِ صادق حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: جب ﷲﷻ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔
صحیح البخاری 7404 (صحیح)
No comments:
Post a Comment