بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
خَاتَمِ النَّبِیِّیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص ﷲﷻ سے تین مرتبہ جنت کا سوال کرے تو جنت کہتی ہے : اے اللہ اسے جنت میں داخل فرما، اور جو شخص تین دفعہ آگ (جہنم) سے پناہ مانگے تو آگ خود کہتی ہے، یااللہ ! اس کو آگ سے بچا۔
سنن النسائی 5523 (صحیح)
No comments:
Post a Comment