40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Saturday, 14 December 2024
نماز کے الفاظ پر غور کرنے کی تلقین
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: نمازی اپنے رب سے کلام کرتا ہے، پس اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ اسکے ساتھ کیا کلام کر رہا ہے؟ ایک دوسرے کے پاس( نماز میں) بلند آواز سے قرآن نہ پڑھا کرو۔
No comments:
Post a Comment