بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے، انسان موت کو ناپسند کرتا ہے، حالانکہ موت مومنوں کے لیے فتنے سے بہتر ہے، اور وہ قلت مال کو ناپسند کرتا ہے جبکہ قلت مال کا حساب کم ہے۔
مشکوٰۃ 5251 (صحیح)
No comments:
Post a Comment