بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جب کوئی قوم ہدایت یافتہ ہونے کے بعد گمراہی اختیار کرلیتی ہے تو باہمی نزاع (اختلاف ، بحث و تکرار) ان کا شغل بن جاتا ہے۔‘‘ پھر رسول اللہ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ’’ وہ آپ سے یہ باتیں محض جھگڑا پیدا کرنے کے لیے کرتے ہیں بلکہ یہ لوگ ہیں ہی جھگڑالو۔
مشکوٰۃ 180 (صحیح)
No comments:
Post a Comment