بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
سرورِ کائنات شافعِ روزِ محشر ساقی حوض کوثر خاتم النبین امام الانبیاء حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: نہ مومن طعنہ زنی کرنے والا ہوتا ہے اور نہ لعنت کرنے والا اور نہ فحش بکنے والا ہوتا ہے اور نہ زبان درازی کرنے والا ہوتا ہے۔
مسند احمد 10096 (صحیح)
No comments:
Post a Comment