40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Wednesday, 18 September 2024
نرمی، حیا اور اچھے اخلاق کا بیان
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
تاجدار کائنات حضورِ اقدس ﷺ نے فرمایا: روزِ قیامت مومن کی میزان میں حُسن خلق سے زیادہ بھاری چیز کوئی نہیں رکھی جائے گی، اور ﷲﷻ یقیناً بدزبان اور بے ہودہ باتیں کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا۔
No comments:
Post a Comment