بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد ﷺ کی جان ہے ! تم میں سے کوئی شخص ( اس وقت تک ) مومن نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے ( ہر مسلمان ) بھائی کے لیے اسی طرح خیر و بھلائی پسند نہ کرے جس طرح اپنے لیے کرتا ہے۔
سنن النسائی 5020 (صحیح)
No comments:
Post a Comment