بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ایک شخص نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا، اللہ کے رسول ﷺ ! آپ اُس شخص کے متعلق کیا فرماتے ہیں جو کچھ لوگوں سے محبت کرتا ہے لیکن وہ (صحبت یا علم و عمل کے لحاظ سے) ان سے ملا نہیں (ان جیسا نہیں) ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : آدمی ان کے ساتھ ہوگا جس سے اسکی محبت ہوگی۔
مشکوٰۃ 5008 (متفق علیہ)
No comments:
Post a Comment