بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ”ﷲﷻ کو دو قطروں اور دو نشانیوں سے زیادہ کوئی چیز محبوب نہیں ہے: آنسو کا ایک قطرہ جو ﷲ کے خوف کی وجہ سے نکلے اور دوسرا خون کا وہ قطرہ جو ﷲ کے راستہ میں بہے، دو نشانیوں میں سے ایک نشانی وہ ہے جو ﷲ کی راہ میں لگے اور دوسری نشانی وہ ہے جو ﷲ کے فرائض میں سے کسی فریضہ کی ادائیگی کی حالت میں لگے“۔
جامع الترمذی 1669 (صحیح)
No comments:
Post a Comment