40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Saturday, 12 August 2023
تین دعاؤں کی قبولیت میں شک نہیں
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: تین دُعائیں قبول کی جاتی ہیں، اُن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں ہے، مظلوم کی دُعا، مسافر کی دُعا اور والدین کی اپنی اولاد کے حق میں دُعا۔
No comments:
Post a Comment