40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Thursday, 24 August 2023
دُعا کی قبولیت کا بیان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کسی شخص کی دُعا اس وقت تک قبول ہوتی ہے جب تک وہ جلد بازی کرتے ہوئے یہ نہیں کہتا : میں نے دُعا کی ، لیکن میرے حق میں قبول نہیں ہوتی یا نہیں ہوئی ۔
No comments:
Post a Comment