بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ہر معروف (احسان کرنا) صدقہ ہے، تمہارا اپنے بھائی کو خندہ پیشانی سے ملنا اور تمہارا اپنی بالٹی سے اپنے بھائی کے برتن میں پانی ڈال دینا بھی نیکی میں سے ہے ۔
مشکوٰۃ 1910 (صحیح)
No comments:
Post a Comment