بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
سیدنا ابو ثعلبہ خشنیؓ نے کہا: اے اللہ کے رسولﷺ! مجھے ان چیزوں کے بارے میں بتلائیں جو میرے لیے حلال اور مجھ پر حرام ہیں، نبی کریم ﷺ نے اس کی طرف نگاہ بلند کی اور پھر پست کی اور فرمایا: نیکی وہ ہے، جس پر نفس کو تسکین ملے اور دل کو اطمینان ہو اور برائی وہ ہے کہ جس پر نہ نفس کو سکون ملے اور نہ دل مطمئن ہو۔
مسند احمد 8987 (صحیح)
No comments:
Post a Comment