بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: تم لوگ پہلوان کس کو شمار کرتے ہو؟ لوگوں نے عرض کیا: اس کو جسے لوگ پچھاڑ نہ سکیں، آپﷺ نے فرمایا: نہیں، بلکہ پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھتا ہو ۔
سنن ابو داؤد 4779
No comments:
Post a Comment