بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خَاتَمُ الْمُرْسَلین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : بے شک بندہ ایسی بات کرتا ہے جس میں اللہ کی رضا ہوتی ہے اور وہ اسے کوئی اہمیت نہیں دیتا، لیکن اللہ اس کی وجہ سے درجات بلند فرما دیتا ہے، اور بندہ ایسی بات کرتا ہے جس میں اللہ کی ناراضی ہوتی ہے اور وہ اسے کوئی اہمیت نہیں دیتا، لیکن وہ اس کے باعث جہنم میں گر جاتا ہے۔
مشکوٰۃ 4813
No comments:
Post a Comment