بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ منافق کی تین نشانیاں ہیں۔ جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے۔‘‘ متفق علیہ
مشکوٰۃ 55
No comments:
Post a Comment