40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Tuesday, 22 June 2021
جانماز کی اہمیت
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نبی کریم ﷺ نے ایک دھاری دار چادر میں نماز پڑھی۔ پھر فرمایا کہ اس کے نقش و نگار نے مجھے غافل کر دیا۔ اسے لے جا کر ابوجہم کو واپس کر دو اور ان سے ( اسکے بجائے) سادی چادر مانگ لاؤ۔
No comments:
Post a Comment