بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْن حضرت محمد ﷺ نے فرمایا : بے شک میری امت کے لوگوں کو قیامت کے دن بلایا جائے گا، تو وضو کے نشانات
کی وجہ سے ان کے ہاتھ پاؤں اور پیشانی چمکتی ہو گی، پس تم میں سے جو شخص اپنی چمک کو بڑھانا چاہے تو وہ بڑھا لے۔
مشکوٰۃ 290
No comments:
Post a Comment