بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
نبيِ رحمت ﷺ نے فرمایا: ﷲﷻ فرماتا ہے بلاشبہ روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اسکی جزا دوں گا۔ بلا شبہ روزہ دار کے لیے دوخوشیاں ہیں: جب وہ ( روزہ ) افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور جب وہ اللہ سے ملاقات کرےگا تو خوش ہوگا، اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺ کی جان ہے! اللہ کے یہاں، روزہ دار کے منہ کی بو کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ ہے۔
صحیح مسلم 2708
No comments:
Post a Comment