بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نبيِ رحمت ﷺ نے فرمایا : بے شک اللہ فرماتا ہے: انسان ! میری عبادت کے لیے فارغ ہوجا، میں تیرے دل کو مال داری (قناعت) سے بھر دوں گا، تیری محتاجی ختم کردوں گا اور اگر تو (ایسے) نہیں کرے گا تو میں تمہیں کاموں میں مصروف کردوں گا اور تیری محتاجی ختم نہیں کروں گا۔
مشکوٰۃ 5172
No comments:
Post a Comment