بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ان مقامات پر جنات کی آمدو رفت رہتی ہے لہذا جب تم میں سے کوئی بیت الخلا جائے تو یہ دعا پڑھے : أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ میں نر اور مادہ ناپاک جنات سے اللہ کی پناہ چاہتا/چاہتی ہوں ۔
مشکوٰۃ 357
No comments:
Post a Comment