بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شافِعِ روزِ جزا رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : جمعہ کا دن آنے پر جب تم میں سے کوئی شخص غسل کرے، پھر پہلے وقت روانہ ہو، خطیب کے قریب بیٹھے، خاموشی اور توجہ سے سنے تو اسے ہر قدم کے بدلے ایک سال کے روزوں اور ایک سال کی شب بیداری کا ثواب ملے گا"۔
مسند احمد 17087 (صحیح)
No comments:
Post a Comment