40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Friday, 24 July 2026
جسکی سفارش کی اس سے تحفہ نہ لو
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : جس نے اپنے کسی بھائی کی سفارش کی اور پھر اسے اس پر کوئی ہدیہ دیا ، تو اگر اس نے اسے قبول کر لیا تو ، وہ سود کے دروازوں میں سے ایک بڑے دروازے میں داخل ہوگیا۔
No comments:
Post a Comment