40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Friday, 10 July 2026
جوتا پہننےکا سنت طریقہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے تو دائیں ( طرف ) سے ابتدا کرے اور جب اتارے تو بائیں سے شروع کرے ، دایاں پاؤں پہننے میں پہلے اور اتارنے میں آخری ہونا چاہیے۔
No comments:
Post a Comment