بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
میں رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ کے زیر پرورش لڑکا تھا اور (کھانے کے دوران) میرا ہاتھ پلیٹ میں ہر طرف گھومتا تھا، (یہ حرکت دیکھ کر) رسولِ کریم ﷺ نے مجھے فرمایا: اللّٰه کا نام لے کر اپنے دائیں ہاتھ کے ساتھ اپنے سامنے سے کھاؤ۔
مشکوٰۃ 4159 (متفق علیہ)
No comments:
Post a Comment