بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جب انسان مر جاتا ہے تو تین صورتوں کے علاوہ اسکے سب عمل منقطع ہو جاتے ہیں۔ 1. صدقہ جاریہ، 2. وہ علم جس سے ( بعد میں بھی ) فائدہ اٹھایا جاتا رہے 3. نیک اولاد جو اس کے لیے دُعا کرتی رہے۔
سنن النسائی 3681 (صحیح)
No comments:
Post a Comment