بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا
حرام کاموں سے بچو، سب سے بڑے عابد بن جاؤ گے۔ ﷲﷻ کی تقسیم پر راضی رہو، سب سے بڑے غنی بن جاؤ گے۔ پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کرو مومن بن جاؤ گے. جو اپنے لیے پسند کرتے ہو، لوگوں کے لیے بھی وہی پسند کرو، مسلمان بن جاؤ گے۔ کثرت سے نہ ہنسا کرو، کیونکہ کثرت سے ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے۔
مسند احمد 8081 (صحیح)
No comments:
Post a Comment