بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ فرمایا کرتے تھے: جب ( انسان ) کبیرہ گناہوں سے اجتناب کر رہا ہو تو پانچ نمازیں، ایک جمعہ سے ( دوسرے ) جمعہ تک اور ایک رمضان سے دوسرے رمضان تک، درمیان کے عرصہ میں ہونے والے (صغیرہ) گناہوں کو مٹانے کا سبب ہے۔
صحیح مسلم 552 (صحیح)
No comments:
Post a Comment