بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ} یعنی سورۂ اخلاص آخر تک دس مرتبہ پڑھے گا، ﷲﷻ اسکے لیے جنت میں ایک محل تعمیر کرے گا۔سیدنا عمر ؓ نے فرمایا: اے اللّٰه کے رسولﷺ ! پھر تو میں بہت سے محلات حاصل کرسکتا ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اللّٰه تعالٰی بھی بہت کثرت والا اور بہت عمدہ عطا کرنے والا ہے۔
مسند احمد 8869 (صحیح)
No comments:
Post a Comment