بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صادق و امین رسولِ کریمﷺ نے فرمایا: جو شخص دکھلاوے کی خاطر نماز پڑھتا ہے تو اس نے شرک کیا، جو شخص دکھلاوے کی خاطر روزہ رکھتا ہے تو اس نے شرک کیا، اور جو شخص دکھلاوے کی خاطر صدقہ کرتا ہے تو اس نے شرک کیا
مشکوٰۃ 5331 (صحیح)
No comments:
Post a Comment