Friday, 26 April 2024

ماتحتوں سے حسن سلوک کی اہمیت

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا:  جس آدمی کو حکمرانی ملی اور وہ اپنی رعایا (ماتحت) کے ساتھ بھلائی نہ کرے تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا، حالانکہ اس کی خوشبو سو سال کی مسافت سے محسوس ہوجاتی ہے

مسند احمد 12052 (صحیح)

No comments:

Post a Comment