Friday, 26 April 2024

ہر حال میں دعائیں مانگنے کا بیان

بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مُخبرِ صادق حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا:  جس شخص کو پسند ہو کہ مشکلات و مصائب کے وقت ﷲﷻ اس کی دُعا قبول فرمائے تو پھر اسے چاہیے کہ وہ خوشحالی میں کثرت سے دُعائیں کرے

مشکوٰۃ 2240(صحیح)

No comments:

Post a Comment