بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِمامُ المُرسلین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ساری اُمت جنت میں جائے گی سوائے اُن کے جنہوں نے اِنکار کیا۔“ صحابہ کرام نے عرض کیا: اللّٰہ کے رسول ﷺ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔
صحیح البخاری 7280
No comments:
Post a Comment