بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جب انسان مرجاتا ہے تو تین صورتوں کے علاوہ‘ اس کے سب عمل منقطع ہوجاتے ہیں( اور وہ یہ ہیں:) صدقہ جاریہ‘ وہ علم جس سے ( بعد میں بھی ) فائدہ اٹھایا جاتا رہے اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی رہے ۔
سنن نسائی 3681
No comments:
Post a Comment