بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتلاؤں کہ جس کا درجہ نماز، روزے اور صدقہ سے بھی زیادہ ہے؟ لوگوں نے کہا: کیوں نہیں، آپ ﷺ نے فرمایا: آپس میں مصالحت کرنا اور آپس میں فساد پیدا کرنا تو (نیکیوں کو) تباہ کردیتا ہے۔
مسند احمد 6083
No comments:
Post a Comment