40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Sunday, 1 November 2020
ﷲﷻ کے اسمائے حسنیٰ یاد کرنے کی فضیلت
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ کے ننانوے یعنی ایک کم سو نام ہیں، جس نے وہ سارے یاد کر لیے، وہ جنت میں داخل ہو گا۔
No comments:
Post a Comment