بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ آدمی جو بد مزاج ،متکبر ، مال و دولت جمع کرنے والا اور بخیل ہو، وہ جہنمی ہے۔اور جو لوگ دنیوی لحاظ سے کمزور اور مغلوب سمجھے جاتے ہوں، وہ جنتی ہیں۔
مسند احمد 13186
No comments:
Post a Comment