40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Friday, 17 July 2020
ﷲﷻ کی رضا کا بیان
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ﷲ ہی کی رضا کے لیے محبت کی، ﷲ ہی کی رضا کے لیے دشمنی کی، ﷲ ہی کی رضا کے لیے دیا، ﷲ ہی کی رضا کے لیے منع کر دیا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا
No comments:
Post a Comment