بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میت یا مریض کے پاس حاضر ہو تو خیر والی باتیں کیا کرو، کیونکہ جو کچھ تم کہتے ہو، اس پر فرشتے آمین کہتے ہیں۔
مسند احمد 9482
No comments:
Post a Comment