40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Friday, 17 July 2020
خوش اخلاقی کا بیان
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: مومن اپنی خوش اخلاقی سے روزے دار اور رات کو قیام کرنے والے کا درجہ پا لیتا ہے ۔
No comments:
Post a Comment