بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت عقبہ بن عامر رضی الله عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم ! نجات کی کیا صورت ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی زبان کو قابو میں رکھو، اپنے گھر کی وسعت میں مقید رہو اور اپنی خطاؤں پر روتے رہو
جامع ترمذی 2406
No comments:
Post a Comment