40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 18 November 2019
مسواک - ربﷻ کو راضی کرنے والا عمل
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سیدنا حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم مسواک کا لازمی طور پر اہتمام کرو، کیونکہ یہ منہ کو پاک کرنے والا اور ربّ کو راضی کرنے والا ہے۔
No comments:
Post a Comment