بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے جبکہ میں اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پاؤں سے مجھے چونکا مارا اور فرمایا : جندب ! یہ تو جہنمیوں کا سا لیٹنا ہے ۔
مشکوٰۃ 4731
No comments:
Post a Comment