بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اکرم ﷺ نے فرمایا "مسلمان کے مسلمان پر پانچ حقوق ہیں: سلام کا جواب دینا، بیمار کی عیادت کرنا، جنازے کے پیچھے جانا، دعوت قبول کرنا اور چھینک مارنے والے (کی چھینک) کا جواب دینا۔ "
صحیح البخاری 1240
صحیح مسلم2162
صحیح البخاری 1240
صحیح مسلم2162
No comments:
Post a Comment