بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اقدس ﷺ نے فرمایا "کوئی مسلمان بندہ ایسا نہیں ہے جو اپنے (مسلمان) بھائی کی غیر حاضری میں اس کے لیے دعائےخیر کرتا ہو مگر فرشتہ (وہی دعا اس کے حق میں کرتے ہوئے) کہتا ہے اور تیرے لئے بھی اسی کے مثل حاصل ہو."
صحیح مسلم 2732
صحیح مسلم 2732
No comments:
Post a Comment