بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اکرم ﷺ سے ایسے اعمال کا سوال ہوا جو جنت میں داخل کردیں اور جہنم سے دور کودیں۔ تو آپﷺ نے فرمایا " اللّٰہ کی عبادت کر، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنا، نماز قائم کر، زکوة دے اور صلہ رحمی کر ۔ "
صحیح البخاری 50
صحیح مسلم 13
صحیح البخاری 50
صحیح مسلم 13
No comments:
Post a Comment