بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اکرم ﷺ نے فرمایا " جو شخص کسی مومن سے دنیا کا کوئی غم ومصیبت دور کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس سے قیامت کے غم ومصائب سے ایک مصیبت دور کرے گا اور جو کسی تنگ دست کو آسانی مہیا کرتا ہے اللّٰہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کے لے آسانی فرمائیں گے اور جو کسی مسلمان کے عیب پر پردہ ڈالتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں پردہ پوشی فرما ئےگا۔ جب بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگارہتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس کی مدد میں لگارہتا ہے۔ "
صحیح مسلم 2699
No comments:
Post a Comment